اسلام میں وقف کی اہمیت اور وقف ترمیمی بل۲۰۲۴ء
امانت علی قاسمیاستاذ و مفتی دارالعلوم وقف دیوبند وقف کے فوائدوقف کے مختلف فائدے ہیں :وقف کا ایک فائدہ تو اللہ تعالی کی رضاو خوشنودی ہے،واقف کو اس وقف کی وجہ سے ہمیشہ ثواب ملتاہے،مدارس ،مساجد،قبرستان،خانقاہوں کا قیام اس کے ذریعہ عمل میں آتاہے ،اور ان چیزوں سے جو بھی نیکی انجام دی جاتی ہے […]